ڈیل کی تفصیلات سامنے آ گئی ،مولانا کے ساتھ ہاتھ ہو گیا ،کیا مریم کی سیاست بھی دفن ہونے کو ہے..؟
زرائع کے مطابق اپوزیشن کی جماعتوں اور حکومت کے درمیان ممکنہ معاملات طے پا گئے ہیں۔
14ارب ڈالر کی ڈیل ہے اور 72 گھنٹے میں یہ معاملات فائنل ہو جاۓ گے ۔
پہلی قسط 9.2 ملین ڈالر
ادا کردئے گئے ہیں۔
باقی 3سال کے اندر قسطوں کی صورت میں ادائیگی کرنی
ہوگی۔
قطر اور سعودی عرب کے حکمران ضامن ہیں۔
نواز شریف کبھی بھی پاکستان واپس
نہیں آئیں گے ۔
جبکہ مریم نواز کم ازکم 2025 تک واپسی نہیں
کرینگی۔
اس سارے کھیل میں مولانا سے ہاتھ ہوگیا۔
پس پردہ پی پی پی سے بھی مذاکرات آخری
مراحل میں ہیں وہ بھی ڈیل فائنل کر لینگے
نومبر تک کی ڈیڈ لاک ہے۔
پی پی پی اور ن لیگ پس پردہ مولانا کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کی یقین دہانی کروا چکے ہیں ۔
مولانا کو بھی مذاکراتی کمیٹی نے اب ساری صورت حال سے آگاہ کر دیا ہے اسلئے اب مولانا نے بھی ہتھیار ڈال دئے ہیں۔
فقط سیاسی ساکھ کیلئے مارچ کیاجاۓ گا اور
اسلام آباد میں پریڈگراؤنڈ پر صرف جلسہ کیاجاۓ گا اس
میں بھی زیادہ تر موضوع کشمیر ہوگا۔
حکومت پر تنقید کرتےہوئے سخت
الفاظ سے گریز کیاجاۓ گا۔
تاہم ممکن ہے آنے والے دنوں میں مولانا کی جماعت
کو بلوچستان حکومت میں کوئی حصہ بھی دے دیاجاۓ ۔
اپنی قیمتی راۓ دینے کیلئے کمینٹ کریں۔
0 Comments