آج اسپیشل ٹیکنالوجی والے مزائل کے بارے آپ کو معلومات دی جائینگی😎👮

پاکستان میں استعمال ہونے والے دیسی گھریلو میزائل اور ان کی رینجز اور خوبیاں۔۔😍

1_جھاڑو میزائل 
رینج دس سے بارہ فٹ
خوبی نقصان بنا نشان۔۔😒

2_ وڈا چمچہ میزائل ملٹی پل رینج
رینج پندرہ سے بیس فٹ
خوبی سٹیک نشانہ اور کبھی کبھی نشان بھی ڈالتا ہے۔۔😕

3_بیلٹ میزائل
رینج ایک سے تین فٹ
خوبی زبردست نشان چھوڑنے والا سڑن

4_ہینگر
رینج اٹھارہ سے پچیس فٹ
خوبی وزن میں ہلکا لیکن بنا نشان ٹارگٹ پر پہنچنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔😵

5_سٹیل چمچہ میزائل
رینج تیس سے چالیس فٹ
خوبی وزن دار ہونے کی وجہ سے ٹھیک ٹھاک نشان چھوڑتا ہے اور جلن کا بھی باعث ہے۔😑

6_ریموٹ میزائل
رینج چالیس سے پچاس فٹ
خوبی یہ میزائل متناسب وزن کی وجہ سے سوفیصد نشانے پر لگتا ہے اور ٹارگٹ کا بچنا ناممکن ہو جاتا ہے۔۔😓

7_سوکھی لکڑی میزائل
رینج دس سے پندرہ فٹ
خوبی انتہائی کم وزن کی وجہ سے کبھی کبھی ٹارگٹ سے چوک جاتا ہے لیکن اگر لگ جائے تو ٹارگٹ تباہ دے۔😷

8_بیلن میزائل ہیوی کوالٹی
رینج پچاس سے ساٹھ فٹ
خوبی ٹارگٹ کی چیخیں نکالنے میں یہ میزائل اپنا ثانی نہیں رکھتا لیکن یہ میزائل بہت خاص موقع پر اور حالات انتہائی خراب ہونے کی صورت میں ہی استعمال کیا جاتا ہے۔۔😭

اس سلسلے کا آخری میزائل ہوائی چپل کروز میزائل اس کی رینج بیس سے تیس فٹ تک ہے۔😓
خوبی برسوں سے استعمال ہونے والے اس کروز میزائل کی بے شمار خوبیاں ہیں لیکن سب سے بڑی خوبی کہ یہ ٹارگٹ کو ڈھونڈ ڈھانڈ کر اسے ہٹ کرتا ہے اور ٹارگٹ کی چیخیں 
نکلوا دیتا ہے😁😝😭


ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ۔

ہمارے  فیس بک پیج کو لائک  کریں۔