ایشیاء پیسیفک سمٹ 2019: ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کو کشمیر پر بات کرنے سے روکنے پر بھارتی پارلیمنٹیرین وجے جولی کو سیکورٹی اسٹاف نے کانفرنس ھال سے دھکے دے کر باہر نکال دیا۔

ایشیاء پیسیفک سمٹ 2019 میں کشمیریوں پر ظلم کی داستان دنیا کو بتانے سے روکنے کی کوشش پر بھارتیوں کو ایک اور ذلت کا سامنا۔
بھارتی پارلیمنٹیرین وجے جولی کو سیکورٹی اسٹاف نے پیس پیلس فونم پن کمبوڈیا کانفرنس ھال سے دھکے دے کر باہر نکال دیا۔



اپنی قیمتی راۓ دینے کیلئے کمینٹ کریں۔ 
ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ۔ 
ہمارے  فیس بک پیج کو لائک  کریں۔