دھرنے کے باوجود ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی۔۔!

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی۔۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر 100 انڈیکس میں  800 سے زائد پوائٹس کا اضافہ۔۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج 35000 کی نفسیاتی حد عبور کرگئی۔۔




اپنی قیمتی راۓ دینے کیلئے کمینٹ کریں۔

ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ۔

ہمارے  فیس بک پیج کو لائک  کریں۔