About Me

header ads

لاھور ہائی کورٹ کے فیصلے پر تحریک انصاف کے ایک سپورٹر کا بڑا دلچسپ اور حقیقت پسندانہ تجزیہ

لاھور ہائی کورٹ کے فیصلے پر تحریک انصاف کے ایک سپورٹر کا بڑا دلچسپ اور حقیقت پسندانہ تجزیہ
کل سے تحریک انصاف کے کچھ لوگ تو ایسے مایوس ہیں جیسے ہمارے ہاں کوئی فوتگی ہو گئی ہے۔ انصاف کا قتل ہونا ایک جگہ، لیکن یہ عدالت کا فیصلہ ہے اور  مایوسی شائید اس لئیے ہے کے آپ عمران خان کو جانتے نہیں، اس ملک میں علم بکتا ہے، عالم بکتا ہے، شعور بکتا ہے، جج، جرنیل، صحافی، ڈاکٹر، انصاف سب بکتا ہے لیکن نہیں بکتا تو عمران خان نہیں بکتا۔۔۔۔


اپنی قیمتی راۓ دینے کیلئے کمینٹ کریں۔ 
ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ۔ 
ہمارے  فیس بک پیج کو لائک  کریں۔

Post a Comment

0 Comments