"کچھ دن بعد نواز شریف بیرون ملک علاج کے لیے چلے جائیں گے " عمران خان



اینکر عمران خان نے کچھ عرصہ پہلے ایک پروگرام میں یہ پیشنگوئی کی تھی کہ نواز شریف کی ضمانت ہو جائے گی اپنی یہ پیشنگوئی سچ ثابت ہونے کے بعد اینکر نے ایک اور پیشنگوئی کر دی
کچھ دن بعد نواز شریف بیرون ملک علاج کے لیے چلے جائیں گے اور وہاں ان کی طبیعت زیادہ خراب ہونے کی صورت میں مریم نواز کو پاسپورٹ واپس کردیا جائے گا" اینکر عمران خان کی پیش گوئی


اپنی قیمتی راۓ دینے کیلئے کمینٹ کریں۔

ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ۔

ہمارے  فیس بک پیج کو لائک  کریں۔