About Me

header ads

جوک آف دا سینچری.... ! وکی لیکس والا وکی، جمائما کا کزن ہے:مفتی کفایت اللہ

جوک آف دا سینچری....  ! وکی لیکس والا وکی،  جمائما کا کزن ہے:مفتی کفایت اللہ



مفتی کفایت اللہ کا ایک اور متنازہ بیان 
جمیل فاروقی کا سوال : کیبل لیکس اور وکی لیکس کے مطابق دسمبر 2007 میں مولانا فضل الرحمن کی این پیٹرسن سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے وزیر اعظم بننے کی خواہش کا اظہار کیا ۔

مفتی کفایت اللہ : رکو جمیل .. وکی لیکس والے وکی کی بات کر رہے ہو ناں .. تم جانتے ہو یہ وکی لیکس والا وکی ہے کون ..  میں بتاتا ہوں .. جمائما کا کزن ہے یہ وکی ...یہ ساری یہودی لابی ہے ...!

ویڈیو دیکھئیے :




نوٹ:یہ پروگرام آج رات آٹھ بجے  آپ نیوز پر نشر کیا جاۓ گا ۔


اپنی قیمتی راۓ دینے کیلئے کمینٹ کریں۔

ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ۔

ہمارے  فیس بک پیج کو لائک  کریں۔

Post a Comment

0 Comments