مولانا کو کسی نے سگنل دکھا کر ہاتھ پيچھے کرليے؟
چٹھی آئی نہ کوئی سندیسہ آیا، جے يو آئی کا دھرنا یونہی ختم ہوگیا، مولانا گھر سے آئے بھی اکيلے اور گئے بھی اکيلے! 
ساتھ نبھا نہیں سکتے تو اتحاد بناتے کیوں ھو،حکومت گرا نہیں سکتے تو شور مچاتے کیوں ہو، جب انتظام کر نہیں سکتے تو کارکنوں کو ستاتے کیوں ہو۔۔۔؟

اپنی قیمتی راۓ دینے کیلئے کمینٹ کریں۔ 
ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ۔ 
ہمارے  فیس بک پیج کو لائک  کریں۔