سنئیےپانامہ کیس جیتنے
والے نعیم بخاری کی دلچسپ گفتگو
ن لیگ کے سٹپنی وکیل کے طعنوں کے باوجود نعیم بخاری نے پانامہ کیس کیسے جیتا؟ نعیم بخاری کو پانامہ کیس اور عمران خان نااہلی کیس میں کیا کیا مشکلات پیش آئیں؟ ایک مرحلے میں کیوں لگا کہ عمران خان نااہلی کیس میں کمزوریاں ہیں؟ اس مرحلے پر وزیراعظم عمران خان نے نعیم بخاری سے کیوں کہا کہ میں ڈوبوں گا بھی تمہارے سر ۔۔ ہاروں گا تمہارے سر؟ کیا مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ کامیاب ہوپائے گا اور وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ لے پائیں گے؟ سنئے نعیم بخاری کی دلچسپ گفتگو
ویڈیو دیکھئیے :
اپنی قیمتی راۓ دینے کیلئے کمینٹ کریں۔
ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ۔
0 Comments