نادرا نے حافظ حمد اللہ کو ‘ایلین 👽’ قرار دے دیا پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز کو نوٹس جاری کردیا  ۔

اسلام آبادجمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے مرکزی رہنما سینیٹر حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ کردی گئی۔

نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کو غیر ملکی قرار دیتے ہوئے ان کا شناختی کارڈ منسوخ کردیا۔
 یہ انکشاف پاکستان میں میڈیا کے نگراں ادارے پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے ایک نوٹی فکیشن کے ذریعے ہوا۔
پیمرا نے ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نادرا نے 11 اکتوبر کو ایک مراسلہ پیمرا کوبھجوایا جس میں حافظ حمد اللہ کو ایلین (غیر ملکی) قرار دیا گیا ہے۔
                          




ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ۔



ہمارے  فیس بک پیج کو لائک  کریں۔