About Me

header ads

کیا پاکستان اور بھارت کی ایٹمی جنگ آدھی دنیا کو تباہ کر دے گی ..؟


کیا پاکستان اور  بھارت کی ایٹمی  جنگ  آدھی  دنیا  کو تباہ کر دے گی ..؟





پاکستان اور بھارت نے کشمیر کے مسئلےپر تین جنگیں لڑی ہیں۔
 یہ ایک متنازعہ علاقہ ہے جس پر دونوں ممالک دعویٰ کرتے ہیں۔
 پاکستان کے وزیر اعظم ، عمران خان ، نے حال ہی میں خدشہ ظاہر کیا تھا کہ یہ مسئلہ ان دونوں ممالک کو ایک اور جنگ  کی طرف بڑھا سکتا ہے۔
 ہندوستان اور پاکستان دونوں ممالک  مل کر دنیا کے جوہری ہتھیاروں کا  2  فیصد  رکھتے ہیں۔
 اور کشمیر کے مسئلے پر اگر ایک اور جنگ شروع ہوئی تو کتنا نقصان ہو سکتا ہے۔
 اسکا اندازہ آپ اس ویڈیو سے لگا سکتے ہیں کیونکہ  یہ جنگ کوئی عام  جنگ نہیں ہوگی بلکہ ایٹمی جنگ ہوگی۔

ویڈیو دیکھیے :


اس تباہی سے بچنے کیلئے دونوں ممالک کو چاہیے کے اپنے مسائل جنگ کی بجاۓ مذاکرات سے حل کریں
  
 کیونکہ جنگ میں جیت کسی کی بھی نہیں ہوتی ۔

ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ۔


ہمارے  فیس بک پیج کو لائک  کریں۔
   

Post a Comment

0 Comments