نواز شريف کے ذہنی دباؤ کی بڑی وجہ کيپٹن صفدر کے خفيہ منصوبے کا پتہ لگ جانا تھا۔



 نوازشريف نے کيپٹن صفدر کو آزادی مارچ کے ليےخاص ہدايات دی تھيں، میاں صاحب کو نيب حراست ميں فون کی ريکارڈنگ بھی سنوائی گئی، کيپٹن صفدر کی گرفتاری بھی اداروں کو خفيہ منصوبے کا پتہ لگنے پر ہوئی۔

اپنی قیمتی راۓ دینے کیلئے کمینٹ کریں۔ 
ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ۔ 
ہمارے  فیس بک پیج کو لائک  کریں۔