حمزہ علی عباسی نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کر دیا اب ہر ذریعہ سے اسلام کا پیغام پھیلائیں گے ۔


انہوں نے اپنی پوری زندگی اللہ کے بارے میں بات کرنے کے لئے گزارنے کا اعلان کیا ہے اور اب ہر ذریعہ سے اسلام کا پیغام پھیلائیں گے ، ان کا کہنا ہے کہ اگر وہ کوئی دستاویزی فلم یا فلم یا ڈرامہ تیار کریں گے تو وہ اسلام کے بارے میں ہوگا۔ اس ویڈیو میں انہوں نے  ملحد سے اسلام میں تبدیل ہونے کی کہانی بھی بتا دی۔

اپنی قیمتی راۓ دینے کیلئے کمینٹ کریں۔ 
ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ۔ 
ہمارے  فیس بک پیج کو لائک  کریں۔