About Me

header ads

بندر نے شہری کا موبائل چھین لیا۔

بندر نے شہری کا موبائل چھین لیا۔

فیصل آباد میں کینال پارک میں شہری کو بندر سے شرارت مہنگی پڑ گئی۔


شہری پنجرے میں ھاتھ ڈال کر بندر کی تصویریں بنا رہا تھا۔
 بندر نے موبائل ہی چھین لیا۔

اپنی قیمتی راۓ دینے کیلئے کمینٹ کریں۔

ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ۔

ہمارے  فیس بک پیج کو لائک  کریں۔

Post a Comment

0 Comments