وزیراعظم عمران خان کا ایشین ریجنل کنزرویشن کانفرنس سے خطاب

"شہروں میں رہنےوالےزیادہ ترلوگ قدرتی خوبصورتی کونہیں دیکھ پاتے،ہمارےشہرپھیلنےکی وجہ سے ماحول متاثر ہورہا ہے۔جلدہی ماحول کوپہنچنےوالےنقصان کااحساس ہوگیاتھا۔ ہمیں مستقبل کی نسلوں کا احساس کر کے فیصلے کرنے ہوتے ہیں۔ لاہورمیں 10سال کےدوران 70فیصددرخت کاٹ دیئے گئے۔ 2013میں خیبرپختونخواحکومت نےبلین ٹری سونامی منصوبہ شروع کیا۔ بلین ٹری سونامی منصوبےمیں ٹمبرمافیاسب سےزیادہ مشکلات کاباعث بنا" ۔



اپنی قیمتی راۓ دینے کیلئے کمینٹ کریں۔

ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ۔

ہمارے  فیس بک پیج کو لائک  کریں۔