"ماضی
میں تو آپ کہتے تھے کہ وزیراعظم کا استعفیٰ مانگنا غیر آئینی ہے"سوال پر مولانا فضل
الرحمان غصے میں آگئے۔
رپورٹر کے مولانا فضل الرحمان سے سوال
"ماضی میں تو آپ کہتے تھے کہ وزیراعظم استعفیٰ مانگنا غیر آئینی ہے" پر
مولانا فضل الرحمان غصے میں آگئے اور پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔
اپنی قیمتی راۓ دینے کیلئے کمینٹ کریں۔

0 Comments